تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد ناک کے معانیدیکھیے
دَرْد ناک کے اردو معانی
صفت
- درد سے بھرا ہوا، پر سوز، غم زدہ، رنجیدہ، رنج، دکھ یا تکلیف دینے والا، تکلیف دہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
تمام عمر گئی اس پہ ہاتھ رکھتے ہمیں
وہ دردناک علی الرغم بے قرار رہا
فسانہ گو بھی کرے کیا کہ ہر کوئی سر بزم
مآل قصۂ دل دردناک چاہتا ہے
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیت
دنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
दर्द-नाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दर्द से भरा हुआ, कष्टजनक, दर्द पैदा करने वाला, ग़मज़दा, रंजीदा, पीडोत्पादक, कष्टदायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد ناک)
دَرْد ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔