تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں کے معانیدیکھیے

دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں

dard KHuraasaa.n me.n , daaruu hindostaan me.nदर्द ख़ुरासाँ में , दारू हिंदोस्तान में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں کے اردو معانی

  • جب علاج بہت دشوار ہو تو کہتے ہیں یعنی نہ دوا آئے گی نہ درد جائے گا ؛ جب تک دوا آئے گی مریض مر جائے گا .

Urdu meaning of dard KHuraasaa.n me.n , daaruu hindostaan me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jab i.ilaaj bahut dushvaar ho to kahte hai.n yaanii na davaa aa.egii na dard jaa.egaa ; jab tak davaa aa.egii mariiz mar jaa.egaa

दर्द ख़ुरासाँ में , दारू हिंदोस्तान में के हिंदी अर्थ

  • जब ईलाज बहुत दुशवार हो तो कहते हैं यानी ना दवा आएगी ना दर्द जाएगा , जब तक दवा आएगी मरीज़ मर जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْد خُراساں میں ، دارُو ہِنْدوسْتان میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone