تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْدِ سَر خَرِیدْنا" کے متعقلہ نتائج

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ سَر خَرِیدْنا کے معانیدیکھیے

دَرْدِ سَر خَرِیدْنا

dard-e-sar KHariidnaaदर्द-ए-सर ख़रीदना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَرْدِ سَر خَرِیدْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کی انجام دہی کی تکلیف یا محنت مشقت کو عملاً اپنے ذمے لینا، کسی جھگڑے میں پڑنا، مصیبت مول لینا

Urdu meaning of dard-e-sar KHariidnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam kii anjaam dahii kii takliif ya mehnat mashaqqat ko amalan apne zimme lenaa, kisii jhag.De me.n pa.Dnaa, musiibat muul lenaa

English meaning of dard-e-sar KHariidnaa

  • to take a toil, to endure
  • to get into a brawl

दर्द-ए-सर ख़रीदना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम को पूरा करने की परेशानी या मेहनत को वास्तव में अपने ऊपर लेना; किसी झगड़े में पड़ना; मुसीबत मोल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْدِ سَر خَرِیدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْدِ سَر خَرِیدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone