تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"درد پنہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں درد پنہاں کے معانیدیکھیے
درد پنہاں کے اردو معانی
صفت
- پوشیدہ دکھ، درد، تکلیف
شعر
درد پنہاں سے جی ہی نکلے ہے
کیا کہیں تم سے کچھ چھپاؤ نہیں
بہت گراں ہے یہ عیش تنہا کہیں سبک تر کہیں گوارا
وہ درد پنہاں کہ ساری دنیا رفیق تھی جس کے واسطے سے
ہے کسے اب زندگی کے درد پنہاں کی خبر
اپنی بربادی کی خود ہی راز داں ہے زندگی
English meaning of dard-e-pinhaa.n
Adjective
- hidden grief, hidden pain
दर्द-ए-पिन्हाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छूपा दर्द, छुपी तकलीफ, दुःख जो बताया न गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (درد پنہاں)
درد پنہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔