تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ پَیہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ پَیہَم کے معانیدیکھیے
دَرْدِ پَیہَم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بار بار اٹھنے والا درد، مسلسل رہنے والا دکھ
- (مجازاً) جنون، سودا
شعر
یہ زرد چہرہ یہ درد پیہم کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
ذرا سے دل میں ہزار ہا غم کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
مرے دل میں اے فہیمؔ اب اٹھے ہیں جو درد پیہم
مجھے یاد آ رہے ہیں وہ شباب کے زمانے
اب اس مقام پہ منزل ہے درد پیہم کی
کہ ہر تڑپ میں ملی لذت قرار مجھے
दर्द-ए-पैहम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बार बार उठने वाला दर्द, निरंतर रहने वाला दुख
- (लाक्षणिक) जुनून, पागलपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ پَیہَم)
دَرْدِ پَیہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔