تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ دِل کے معانیدیکھیے
دَرْدِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کا درد
- (مجازاً) دُکھ، درد، غم، صدمہ
- ہمدردی، غم خواری، غم گساری
شعر
درد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
تیز ہے آج درد دل ساقی
تلخیٔ مے کو تیز تر کر دے
English meaning of dard-e-dil
दर्द-ए-दिल के हिंदी अर्थ
دَرْدِ دِل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ دِل)
دَرْدِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔