تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدِ دَرُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدِ دَرُوں کے معانیدیکھیے
دَرْدِ دَرُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کا درد، دل کی خلش، دل کا غبار
شعر
چارہ گری کرے گا جو وہ ہے مزاج داں
درد دروں کا روبرو اس کے بیاں ہے ہیچ
حالات غم دل کہہ نہ سکے اور درد دروں بھی سہ نہ سکے
آنسو جو حصار چشم میں تھے پلکوں کے سہارے آ پہنچے
وہ درد دروں جسم میں یوں پھیل گیا ہے
پڑتا ہے جہاں ہاتھ سمجھتا ہوں یہیں ہے
English meaning of dard-e-daruu.n
Noun, Masculine
- inner pain, the pain of heart, heartburn
दर्द-ए-दरूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल का दर्द, दिल की पीड़ा, दिल का ग़ुबार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدِ دَرُوں)
دَرْدِ دَرُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔