تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْد آمیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد آمیز کے معانیدیکھیے
دَرْد آمیز کے اردو معانی
صفت
- درد سے بھرا ہوا، درد ناک
شعر
دل میں میرے ہر گھڑی دریائے غم لبریز ہے
بات جو منہ سے نکلتی ہے وہ درد آمیز ہے
درد آمیز ہے کچھ یوں مری خاموشی بھی
راس آتی نہیں مجھ کو یہ خرد پوشی بھی
English meaning of dard-aamez
Adjective
- painful, distressing, pathetic, agonising
दर्द-आमेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दर्द से भरा हुआ, दर्दनाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْد آمیز)
دَرْد آمیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔