تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَربار صاحَب" کے متعقلہ نتائج

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

ہمدم دیرینہ

ہَم داماں

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَمَہ دَم

ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر وقت، ہمہ وقت، ہر دم

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

hemidemisemiquaver

موسیقی: نصف (رک) کے مساوی سُر جسے چونسٹھواں سُر بھی کہتے ہیں۔.

حُمْائے دَمَوی

خونی بخار، اس کی دو قسمیں ہیں : (۱) وہ جو جوش و غلیان خون سے پیدا ہو (انگ: Synochus) (۲) وہ جو خون کی عفونت سے پیدا ہو (انگ : Thphus) اور (Typhoid Fever)

حُمائے دائِمَہ

تپ دائمی، لازمی بخار جو ہر وقت چڑھا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَربار صاحَب کے معانیدیکھیے

دَربار صاحَب

darbaar-saahabदरबार-साहब

وزن : 22122

دَربار صاحَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • لاہور سے ۳۳ میل دور شمال مشرق میں یہ مقام امرتسر سکھوں کا مذہبی مرکز ہے، یہاں گردوارہ دربار صاحب ہے، جس میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب رکھی ہے

दरबार-साहब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमृतसर में सिक्खों का वह प्रधान गुरुद्वारा जिसमें ' गुरुग्रन्थ साहब ' का पाठ होता है और जो सिक्खों का प्रधान तीर्थ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَربار صاحَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَربار صاحَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone