تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دربار کرنا" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَہ

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شُعْبَہ بِین

(طب) پھیپھڑوں کی تشخیص کا ایک آلہ (Bronchossope) .

شُعْبَہ جات

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

شُعْبَۂ اَطْفال

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

سِہ شُعْبَہ

تین شاخوں والا ، سہ پہلو ، تین نوکوں والا.

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دربار کرنا کے معانیدیکھیے

دربار کرنا

darbaar karnaaदरबार करना

محاورہ

مادہ: دَرْبار

دربار کرنا کے اردو معانی

  • مجلس برپا کرنا، بادشاہ وغیرہ کا حاضرین دربار کا سلام لینا
  • عدالت ہونا، اجلاس کرنا
  • مصاحبت کرنا، دربار میں حاضری دینا

English meaning of darbaar karnaa

  • hold a court

दरबार करना के हिंदी अर्थ

  • सभा की स्थापना करना, राजा आदि के श्रोताओं का अभिवादन करना आदि
  • अदालत होना, सभा करना
  • साथ रहना, दरबार में उपस्थिति देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دربار کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دربار کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone