تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْبان" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْبان کے معانیدیکھیے

دَرْبان

darbaanदरबान

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دَرْبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دروازے کا پہرے دار، چوکیدار، محافظ ، ڈیوڑھی بان
  • محافظ جو دروازے پر رہے، ڈیوڑھی بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، نگہبان

شعر

Urdu meaning of darbaan

Roman

  • darvaaze ka pahredaar, chaukiidaar, muhaafiz, Deyu.Dhii baaN
  • muhaafiz jo darvaaze par rahe, Deyu.Dhii baaN, paasabaan, chaukiidaar, rakhvaalaa, nigahbaan

English meaning of darbaan

Noun, Masculine

दरबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरवाज़े की रक्षा पर नियुक्त व्यक्ति, द्वार या दरवाज़े पर रक्षा के निमित्त नियुक्त व्यक्ति, चौकीदार, द्वारपाल, संतरी, गार्ड
  • पहरेदार जो दरवाज़े पर रहे, घर का पहरेदार, पहरा देने वाला व्यक्ति, रखवाला, निगहबान

دَرْبان کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone