تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَخْتِ مَمْنُوع" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْتِ مَمْنُوع کے معانیدیکھیے

دَرَخْتِ مَمْنُوع

daraKHt-e-mamnuu'दरख़्त-ए-मम्नू'

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

دَرَخْتِ مَمْنُوع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا

Urdu meaning of daraKHt-e-mamnuu'

  • Roman
  • Urdu

  • jannat ka vo daraKht jiskaa phal khaane se hazrat-e-aadam ko allaah taala ne manaa kiya tha, shajar-e-mamnuu.aa, aadam se ek qasuur sarzad hu.a ki unho.n ne daraKht mamnuu.aa ka phal kha liyaa to Khudaa ne unko bahisht se nikaal diyaa

English meaning of daraKHt-e-mamnuu'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the forbidden tree, the tree that is forbidden to go and eat its fruit

दरख़्त-ए-मम्नू' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • निषिद्ध वृक्ष, स्वर्ग का वो दरख़्त जिसका फल खाने से हज़रत आदम को अल्लाह ने मना किया था, निषिद्ध पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَخْتِ مَمْنُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَخْتِ مَمْنُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone