اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْتِ مَمْنُوع کے معانیدیکھیے
دَرَخْتِ مَمْنُوع کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جنَت کا وہ درخت جسکا پھل کھانے سے حضرتِ آدم کو اللہ تعالیٰ نے منع کیا تھا، شجرِ ممنوعہ، آدم سے ایک قصور سرزد ہوا کہ انہوں نے درخت ممنوعہ کا پھل کھا لیا تو خدا نے انکو بہشت سے نکال دیا
English meaning of daraKHt-e-mamnuu'
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the forbidden tree, the tree that is forbidden to go and eat its fruit
दरख़्त-ए-मम्नू' के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- निषिद्ध वृक्ष, स्वर्ग का वो दरख़्त जिसका फल खाने से हज़रत आदम को अल्लाह ने मना किया था, निषिद्ध पेड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرَخْتِ مَمْنُوع)
دَرَخْتِ مَمْنُوع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔