تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرَخْشِنْدَگی" کے متعقلہ نتائج

اُجالا

روشنی، نور، تاریکی کی ضد

اُجالا پاکْھ

چاندنی راتیں ۔

اُجالا پَڑْنا

روشنی یا نور پھیلنا، (مجازاً) بصیرت ہونا

اُجالا پاڑْنا

روشنی پھیلانا

اُجالا ہونا

روشن ہونا، روشنی آنا، صبح ہونا، رات ختم ہوکر دن طلوع ہونا

اُجالا ڈالنا

بیچتی کرنا .

اَندھیرا اُجالا

(लाक्षणिक) जीवन का सुख-दुख, उत्थान-पतन

مَٹِیالا اُجالا

دھندلکا ، جھجلکا

دِیپ اُجالا

چراغ کی روشنی ، چمک .

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

جَگ اُجالا

رک : جگ اجارا ۔

مُنہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

مُنہ اُجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

منہ کالا جات اجالا

شریفوں کے بد اعمال

آنکھ کا اُجالا

آن٘کھوں کو روشنی پہن٘چانے والا، بہت عزیز اور محبوب

گَھرمیں اُجالا ہونا

گھر میں اولاد ہونا ، اولاد سے روشنی ہونا.

مُنہ کالا، بَخت اُجالا

شریفوں کی اولاد بُری ہو تو کہتے ہیں.

اَپنا مُنہ اُجالا کَرنا

سرخروئی حاصل کرنا

اَنْدھیرے گھر کا اُجالا

وہ عزیز جس کے دم سے گھر کی رونق ہو، نہایت محبوب، بہت پیارا بیٹا یا بیٹی (عموماً اکلوتا / اکلوتی)

مُنہ کالا، جات اُجالا

شریفوں کی اولاد بُری ہو تو کہتے ہیں.

لَکْڑی کیا جَلے کیا اُجالا ہو

ایک شخص کسی کی کہاں تک مدد کر سکتا ہے ، تنہا آدی کس کس کا دلسوز بنے.

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

گَھر کا اُجالا

گھر کی رونق ، نہایت عزیز بستی ؛ (کنایۃً) بیٹا ، لڑکا.

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

نام اُجالا کَرنا

نام روشن کرنا ، نیکنامی کے ساتھ مشہور کرنا ۔

بَھل بَھل اُجالا

broad daylight

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْشِنْدَگی کے معانیدیکھیے

دَرَخْشِنْدَگی

daraKHshindagiiदरख़्शिंदगी

اصل: فارسی

وزن : 12212

واحد: دَرَخْشندَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَرَخْشِنْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک دمک، روشنی، درخشانی

Urdu meaning of daraKHshindagii

  • Roman
  • Urdu

  • chamak damak, roshnii, daraKhshaanii

English meaning of daraKHshindagii

Noun, Feminine

  • brightness, light, radiance

दरख़्शिंदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आभा, चमक, ज्योति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُجالا

روشنی، نور، تاریکی کی ضد

اُجالا پاکْھ

چاندنی راتیں ۔

اُجالا پَڑْنا

روشنی یا نور پھیلنا، (مجازاً) بصیرت ہونا

اُجالا پاڑْنا

روشنی پھیلانا

اُجالا ہونا

روشن ہونا، روشنی آنا، صبح ہونا، رات ختم ہوکر دن طلوع ہونا

اُجالا ڈالنا

بیچتی کرنا .

اَندھیرا اُجالا

(लाक्षणिक) जीवन का सुख-दुख, उत्थान-पतन

مَٹِیالا اُجالا

دھندلکا ، جھجلکا

دِیپ اُجالا

چراغ کی روشنی ، چمک .

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

جَگ اُجالا

رک : جگ اجارا ۔

مُنہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

مُنہ اُجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

منہ کالا جات اجالا

شریفوں کے بد اعمال

آنکھ کا اُجالا

آن٘کھوں کو روشنی پہن٘چانے والا، بہت عزیز اور محبوب

گَھرمیں اُجالا ہونا

گھر میں اولاد ہونا ، اولاد سے روشنی ہونا.

مُنہ کالا، بَخت اُجالا

شریفوں کی اولاد بُری ہو تو کہتے ہیں.

اَپنا مُنہ اُجالا کَرنا

سرخروئی حاصل کرنا

اَنْدھیرے گھر کا اُجالا

وہ عزیز جس کے دم سے گھر کی رونق ہو، نہایت محبوب، بہت پیارا بیٹا یا بیٹی (عموماً اکلوتا / اکلوتی)

مُنہ کالا، جات اُجالا

شریفوں کی اولاد بُری ہو تو کہتے ہیں.

لَکْڑی کیا جَلے کیا اُجالا ہو

ایک شخص کسی کی کہاں تک مدد کر سکتا ہے ، تنہا آدی کس کس کا دلسوز بنے.

چار دِن کی چاندْنی پِھر وہی اُجالا پاک

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

گَھر کا اُجالا

گھر کی رونق ، نہایت عزیز بستی ؛ (کنایۃً) بیٹا ، لڑکا.

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

نام اُجالا کَرنا

نام روشن کرنا ، نیکنامی کے ساتھ مشہور کرنا ۔

بَھل بَھل اُجالا

broad daylight

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرَخْشِنْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرَخْشِنْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone