تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرَخْشندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْشندَہ کے معانیدیکھیے
دَرَخْشندَہ کے اردو معانی
صفت
- چمکنے والا، تابناک، روشن، درخشاں
شعر
گئے دنوں کے درخشندہ رابطوں سے نہ روٹھ
مرے خلوص کے تابندہ سلسلوں سے نہ روٹھ
کتنے دن بعد پھر آج ان سے ملاقات ہوئی
رک گیا وقت درخشندہ مری رات ہوئی
کرن کرن کے درخشندہ باب میرے ہیں
تمام روشنیوں کے نصاب میرے ہیں
English meaning of daraKHshanda
Adjective
दरख़्शंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकने वाला, ज्योतिर्मय, चमकीला, चमकदार
دَرَخْشندَہ کے مترادفات
دَرَخْشندَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرَخْشندَہ)
دَرَخْشندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔