تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرَخْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَخْشاں کے معانیدیکھیے
دَرَخْشاں کے اردو معانی
صفت
- (عام طور پر سورج چاند وغیرہ کی صفت) چمکتا ہوا، روشن، چمکیلا، پر نور
شعر
پڑتی نہیں ہے دل پہ ترے حسن کی کرن
کس سمت میرے چاند درخشاں ہے آج کل
تدبیر کے دست رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے
قدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوشش انساں ہوتی ہے
اے مشعل امید یہ احسان کم نہیں
تاریک شب کو تو نے درخشاں بنا دیا
English meaning of daraKHshaa.n
Adjective
दरख़्शाँ के हिंदी अर्थ
دَرَخْشاں کے مترادفات
دَرَخْشاں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرَخْشاں)
دَرَخْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔