تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرَک کے معانیدیکھیے
دَرَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہنچ ؛ ذریعہ ، وسیلہ .
اسم، مذکر
- تہہ ، نِچلی تہہ ؛ دوزخ کی نِچلی منزل ؛چھوٹی رسّی جو کوئیں کے ڈول کے ساتھ بندھتی ہے اور دوسری طرف بڑی رسّی کے ساتھ باندھی جاتی ہے ؛ تولید ؛ رومال .
شعر
گنوائیں گے بنیاد کی کمیاں بھی ابھی ہم
دیواروں پہ منقوش درک دیکھ رہے ہیں
ہے دیوانہ تو دیوانہ درک کیا اس کو جذبوں کا
ملے گا کیا تمہیں اس سے دیوانہ وار ملنے سے
زمیں درک گئی سلگتی بستیوں کی آگ سے
غبار وہ اٹھا کہ آسمان بھی نہیں بچا
English meaning of darak
Noun, Feminine
- apprehension, grasp, understanding
Noun, Masculine
- deep perception or understanding, full knowledge, deep insight
दरक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरकने की क्रिया या भाव; ज़ोर या दबाव से बनने वाली दरार; चीर; संधि; झिरी; दरज़।
विशेषण
- डरपोक
دَرَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرَک)
دَرَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔