تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرازیٔ عُمْر" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرازیٔ عُمْر کے معانیدیکھیے

دَرازیٔ عُمْر

daraazii-e-'umrदराज़ी-ए-'उम्र

وزن : 122221

دَرازیٔ عُمْر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • عمر کی طوالت، بہت زیادہ زندگی ہونا، ایک لمبی عمر کا ہونا، عمردراز ہونا

English meaning of daraazii-e-'umr

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • longevity, length of life

दराज़ी-ए-'उम्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आयु की लंबाई, अधिक जीना, दीर्घायु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرازیٔ عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرازیٔ عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone