تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَراز" کے متعقلہ نتائج

تَعَلّی

شیخی، لن ترانی، ڈی٘نگ

تَعَلّی کَرنا

دون کی لینا، شیخی مارنا.

تَعَلّی باز

شیخی خور ، ڈی٘نگ مارنے والا .

تَعَلّی کی لینا

۔شیخی بگھارنا۔ ڈینگ مارنا۔ ؎

تَعَلّی پَر آنا

رک : تعلی کی لینا.

تَعَلّی پَر آنا

۔ تعلّی کی لینا۔ ؎

شاعِرانَہ تَعَلّی

ادبیات: حقیقت سے بعید دعویٰ، شاعرانہ جواز، بڑائی كا دعویٰ، شاعرانہ بڑائی

تَرْغِیبِ تَعَلّی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَراز کے معانیدیکھیے

دَراز

daraazदराज़

وزن : 121

دَراز کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • طویل، لمبا (مدت گفتگوں یا کوئی مادی شے وغیرہ کے لیے)
  • طویل المسافت، دور (دُرو کے تابع کے طور پر مستعمل)
  • دور تک پھیلا ہوا
  • زیادہ، تفصیلی، (مختصر کی ضد)

    مثال - باتوں کا سلسلہ دراز ہو گیا تو میں اکتا کر چلا آیا

انگریزی - اسم، مؤنث

  • میز یا الماری وغیرہ کا خانہ جو (کھینج کر باہر طکالا جا سکتا ہے اور چیز رکھنے یا نکالنے کے بعد پِھر دھکیل کر اپنی جگہ کر دیا جاتا ہے)

اسم، مؤنث

  • درار
  • نیچے پہننے کا تنگ پاجامہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of daraaz

Persian - Adjective

English - Noun, Feminine

  • drawer of table, chest or cupboard, etc

Noun, Feminine

दराज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • लंबा, विशाल, दीर्घ
  • लंबी दूरी
  • दूर तक फैला हुआ
  • अधिक, विस्तृत

    उदाहरण - बातों का सिलसिला दराज़ हो गया तो मैं उकता कर चला आया

अंग्रेज़ी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेज़ में लगा हुआ संदूक़नुमा वह लंबा खाना जिसमें वस्तुएँ आदि रखी जाती हैं और जो प्रायः खींचकर आगे या बाहर निकाला जा सकता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरार
  • नीचे पहनने का छोटा पाजामा

دَراز کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone