تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر پَرْدَہ کے معانیدیکھیے
دَر پَرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- پیٹھ پیچھے، غیاب میں
- غائبانہ
- خطبہ، پوشیدہ، اشارے یا کناٹے میں
- پردے میں چھپاکر، چوری چھپے
شعر
سنائی جاتی ہیں در پردہ گالیاں مجھ کو
کہوں جو میں تو کہے آپ سے کلام نہیں
کچھ ایسے زخم بھی در پردہ ہم نے کھائے ہیں
جو ہم نے اپنے رفیقوں سے بھی چھپائے ہیں
قہر تھیں در پردہ شب مجلس میں اس کی شوخیاں
لے گیا دل سب کے وہ اور سب سے شرماتا رہا
English meaning of dar-parda
Adjective
- concealed, veiled, hidden, secret, privately,
दर-पर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पीठ-पीछे, अनुपस्थिति में
- अनुपस्थिति में बात करना
- व्याख्यान, गुप्त, इशारे या कनाटे में
- पर्दे में छुपाकर, चोरी-छिपे
دَر پَرْدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر پَرْدَہ)
دَر پَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔