تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"در خور محفل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں در خور محفل کے معانیدیکھیے
در خور محفل کے اردو معانی
- محفل میں شریک ہونے کے لائق
شعر
پاتی نہیں فروغ بجز سوز و ساز عشق
شمع حیات در خور محفل کہیں جسے
اب دماغ و دل میں وہ قوت نہیں وہ دل نہیں
شادؔ اب اشعار میرے در خور محفل نہیں
جاتا ہوں داغ حسرت ہستی لیے ہوئے
ہوں شمع کشتہ در خور محفل نہیں رہا
English meaning of dar-KHur-e-mahfil
- suited for assembly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (در خور محفل)
در خور محفل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔