تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
دَر حَقِیقَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
-
اصل میں، حقیقت میں، حقیقتاً، صحیح معنوں میں
مثال - جسے دوموہا سانپ کہتے ہیں در حقیقت اس کے دو منھ نہیں ہوتے ہیں
شعر
جلیلؔ اک شعر بھی خالی نہ پایا درد و حسرت سے
غزل خوانی نہیں یہ در حقیقت نوحہ خوانی ہے
یہ ساری باتیں ہیں درحقیقت ہمارے اخلاق کے منافی
سنیں برائی نہ ہم کسی کی نہ خود کسی کو برا کہیں ہم
در حقیقت اتصال جسم و جاں ہے زندگی
یہ حقیقت ہے کہ ارباب ہمم کے واسطے
English meaning of dar-haqiiqat
Persian, Arabic - Adverb
-
in truth, in reality
Example - Jise do-muha saanp kahte hain dar-haqiqat uske do munh nahin hote hain
दर-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
-
हकीकत में, वास्तव में
उदाहरण - जिसे दो-मूहा साँप कहते हैं दर-हक़ीक़त उसके दो मुँह नहीं होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر حَقِیقَت)
دَر حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔