تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَراَصْل" کے متعقلہ نتائج

عقب

پیچھا، پچھواڑی، پس پشت، پیچھے

عَقَب

پیچھا، پچھواڑی، پسِ پشت، پیٹھ پیچھے، غیر موجودگی میں

عَقَبَہ

دشوار گزار پہاڑی راستہ، مشکل گھاٹی

عَقَب مِیں

پیچھے

عَقَبات

گھاٹیاں

عَقَب گُزاری

پیچھا چھوٹنا، چھٹکارا، نجات

عَقَب میں آنا

پیچھے آنا

عَقَب مِیں جانا

پیچھے جانا

پِیش و عَقَب

in front and behind

اردو، انگلش اور ہندی میں دَراَصْل کے معانیدیکھیے

دَراَصْل

dar-aslदरअस्ल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَراَصْل کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • اصل میں، حقیقت میں، واقعۃً

    مثال دراصل کسی پاس منگنا پھلے آدمی کو معلوم ہے کہ کیا بلا ہے، دل پر کا آأت کیا زلزلہ ہے. (۱۶۳۵، سب رس، ۴۵). محققان کے نزدیک شے نام وجود کا ہے نہ نمود کا جودراصل لاشے ہے. (۱۷۷۲، شاہ میر(سید محمد حسینی)، انتباہ الطالبین، ۷۴).

شعر

Urdu meaning of dar-asl

  • Roman
  • Urdu

  • asal men, haqiiqat men, vaaqaan

English meaning of dar-asl

Persian, Arabic - Adverb, Inexhaustible

  • in fact, actually, in really

    Example Baaz log kahte hain ki Laila Majnun dar-asl koi na the

दरअस्ल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • वस्तुतः, वास्तव में, असल में, हक़ीक़त में

    उदाहरण बाज़ लोग कहते हैं कि लैला मजनूँ दरअस्ल कोई न थे

دَراَصْل سے متعلق دلچسپ معلومات

دراصل یہ فقرہ اس وقت استعمال کرتے ہیں جب کسی نئی بات پرزور دینا مقصود ہوتا ہے، یا کسی بات کی تردید کرنی ہوتی ہے۔ کسی مانی ہوئی بات، یا سامنے کی بات کے ساتھ اس فقرے کا استعمال لا حاصل ہے: غلط: دراصل احتشام بہت بڑے نقاد تھے۔ صحیح: احتشام حسین بہت بڑے نقاد تھے۔ غلط: دراصل شاہجہاں کو عمارتیں بنوانے کا بہت شوق تھا۔ صحیح: شاہجہاں کو عمارتیں بنوانے کا بہت شوق تھا۔ غلط: در اصل انھیں یہ بات نہ کہنی چاہئے تھی۔ صحیح: انھیں یہ بات نہ کہنی چاہئے تھی۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عقب

پیچھا، پچھواڑی، پس پشت، پیچھے

عَقَب

پیچھا، پچھواڑی، پسِ پشت، پیٹھ پیچھے، غیر موجودگی میں

عَقَبَہ

دشوار گزار پہاڑی راستہ، مشکل گھاٹی

عَقَب مِیں

پیچھے

عَقَبات

گھاٹیاں

عَقَب گُزاری

پیچھا چھوٹنا، چھٹکارا، نجات

عَقَب میں آنا

پیچھے آنا

عَقَب مِیں جانا

پیچھے جانا

پِیش و عَقَب

in front and behind

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَراَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَراَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone