تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقِیقُ النَّظَر" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقُ النَّظَر کے معانیدیکھیے

دَقِیقُ النَّظَر

daqiiqun-nazarदक़ीक़ुन-नज़र

اصل: عربی

دَقِیقُ النَّظَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بین

दक़ीक़ुन-नज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घटना की गहराई तक पहुँचने वाला, लेखों और काव्यों की बारीकियाँ समझने वाला, बाल की खाल निकालने वाला, समझदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقِیقُ النَّظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقِیقُ النَّظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone