تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقِیقَہ شَناس" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقَہ شَناس کے معانیدیکھیے

دَقِیقَہ شَناس

daqiiqa-shanaasदक़ीक़ा-शनास

وزن : 122121

دیکھیے: دَقِیقَہ رَس

دَقِیقَہ شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

English meaning of daqiiqa-shanaas

Persian, Arabic - Adjective

  • intelligent, sharp-minded

दक़ीक़ा-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुद्धिमान, तेज़ दिमाग़ वाला, बात की तह तक पहुँच जाने वाला, जिसकी बुद्धि बहुत तीव्र या तेज़ हो, वह जिसमें बहुत बुद्धि या समझ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقِیقَہ شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقِیقَہ شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone