تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقِیقَہ باقی رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقَہ باقی رَہْنا کے معانیدیکھیے

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

daqiiqa baaqii rahnaaदक़ीक़ा बाक़ी रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَقِیقَہ باقی رَہْنا کے اردو معانی

  • کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا
  • تھوڑا وقت یا عرصہ رہ جانا، وقت کم ہونا

Urdu meaning of daqiiqa baaqii rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam ka bilkul Khaatme ke qariib pahunch jaana, takmiil-e-kaar kii har etbaar se koshish ho jaana
  • tho.Daa vaqt ya arsaa rah jaana, vaqt kam honaa

दक़ीक़ा बाक़ी रहना के हिंदी अर्थ

  • काम का बिलकुल समाप्ती के निकट पहुँच जाना, कार्य पुरा करने की भरपूर ढंग से प्रयत्न हो जाना
  • थोड़ा समय या अवधि रह जाना, समय कम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقِیقَہ باقی رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone