تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَقِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیق کے معانیدیکھیے
دَقِیق کے اردو معانی
صفت
- غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز
- پیچیدہ، مشکل، دشوار
- معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، گہرے غور و تعمق والا، باریک بیں (فہم و فکر وغیرہ)
اسم، مذکر
- آٹا، آرد، چون
- لطیف
- رقیق
شعر
اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے
یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
ہنر نواز تہ قبر جا چکے فرحتؔ
دقیق لفظوں میں اب رسم دل ادا نہ کروں
میں ویسے شعر ہوں وہ بھی دقیق لفظوں کا
کیا تیرے واسطے سادہ بیانیاں ہو جاؤں
English meaning of daqiiq
दक़ीक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कठिन मुश्किल, पेचीदा
- (लाक्षणिक) पेचीदा, मुश्किल, कठिन
-
मामले की गहराई तक पहुँचने वाला, गूढ़ तत्व समझने वाला, बाल की खाल निकालने वाला, गहरे चिंतन और त'अम्मुक़ वाला, सूक्ष्मदर्शी (बुद्धि और समझदारी इत्यादि)
विशेष - त'अम्मुक़= किसी बात की तह तक पहुँचने के लिए चिन्तन करना
دَقِیق کے مترادفات
دَقِیق کے متضادات
دَقِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَقِیق)
دَقِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔