تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَنْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْکا کے معانیدیکھیے
ڈَنْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا
- نقارے بجانے کی لکڑی، چوبِ نقّارہ، دماما، دھونسا، سحری کا دھون٘سا
- (مجازاً) شہرت، شہرہ، عروج، بول بالا
- مرغے کی ہونے والی لڑائی
- سمندر کے کنارے جہازوں کے ٹھہرنے کا پکا گھاٹ
شعر
نہ ہووے کیوں کے گردوں پہ صدا دل کی بلند اپنی
ہماری آہ ہے ڈنکا دمامے کے بجانے کا
English meaning of Da.nkaa
डंका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़ी नाद के आकार का धातु, मिट्टी आदि का बना हुआ एक प्रसिद्ध बाजा जिसके मुंह पर चमड़ा मढ़ा होता है, एक प्रकार का बड़ा नगाड़ा, दमामा
- नगाड़े पर मारी जाने वाली लकड़ी, दमामा, धौंसा, सहरी का धौंसा
- ( लाक्षणिक) प्रसिद्धि, ख्याति, शोहरत, बोल-बाला
- मुरगों में होने वाली लड़ाई
- समुद्र के किनारे जहाजों के ठहरने का पक्का घाट
ڈَنْکا کے مترادفات
ڈَنْکا کے متضادات
ڈَنْکا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَنْکا)
ڈَنْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔