تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنڈ پیلْنا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنڈ پیلْنا کے معانیدیکھیے

ڈَنڈ پیلْنا

Da.nD pelnaaडंड पेलना

محاورہ

Roman

ڈَنڈ پیلْنا کے اردو معانی

  • ڈنڈ کی ورزش کرنا، ڈن٘ڈ کرنا، جسمانی ریاضت کرنا
  • بے کار پڑے رہنا، کاہلی اور سستی کا شکار ہونا

Urdu meaning of Da.nD pelnaa

Roman

  • DanD kii varzish karnaa, DanD karnaa, jismaanii riyaazat karnaa
  • be kaar pa.De rahnaa, kaahilii aur sastii ka shikaar honaa

English meaning of Da.nD pelnaa

  • do the dips (exercise)

डंड पेलना के हिंदी अर्थ

  • डंड की कसतर करना, डंड करना, शारीरिक व्यायम करना
  • बेकार पड़े रहना, काहिली एवं आलस्य से पीड़ित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنڈ پیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنڈ پیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone