تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنڈ پیل" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنڈ پیل کے معانیدیکھیے

ڈَنڈ پیل

Da.nD-pelडंड-पेल

اصل: ہندی

وزن : 221

ڈَنڈ پیل کے اردو معانی

صفت

  • ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی، وہ جو خوب موج مستی کرتا ہو اور مزا لیتا ہو

شعر

English meaning of Da.nD-pel

Adjective

डंड-पेल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यायामी, कसरती, डंड पेलने वाला, हुष्ट-पुष्ट, डंड करने वाला व्यक्ति अर्थात् तन्दुरुस्त और हट्टा-कट्टा, वह जो खूब मौज मस्ती करता और आनन्द लेता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنڈ پیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنڈ پیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone