تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی کے معانیدیکھیے
دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی
dam.Dii kii ruu.ii ma.ngvaa.ii, Takaa diyaa us kii dhunvaa.ii•दमड़ी की रूई मँगवाई, टका दिया उस की धुनवाई
نیز - دَمْڑی کی رُوئی، ٹَکا دُھنکوائی
ضرب المثل
دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی کے اردو معانی
- کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا
दमड़ी की रूई मँगवाई, टका दिया उस की धुनवाई के हिंदी अर्थ
- कम दाम की वस्तु पर अधिक ख़र्च होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی)
دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔