تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا" کے متعقلہ نتائج

پاگ

قدم، پاؤں

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

پاغُر

पाँव का एक रोग, पीलपा, श्लीपद ।

پاغوش

غوطہ، ڈبکی

پاگُر

جُگالی

پاگے

پاگا (۱) (رک) کی مغیرہ صورت ، مرکبات میں مستعمل.

پاگا

اصطبل، گھوڑے یا مویشی کے بان٘دھنے کی جگہ

پاگُرانا

جُگالی

پاگ جوڑْنا

پان٘و جوڑنا ، جھولے میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک خاص طریقے سے جھولے کی رسی کو ان٘گوٹھے کی گھائی میں پکڑنا.

پاگْنا

کسی تخم یا میوے کو گھی وغیرہ میں بھون کر یا بغیر بھونے اس پر شکر کا شیرہ چڑھانا

پاگاہ

فوج، لشکر، شپاہی

پاگَن

ڈھولکی، طن٘بورہ

پاگَر

وہ رسّا، جس سے ملاح ناؤ کو کھین٘چ کر ندی کے کنارے بان٘دھتے ہیں، گون

پاگ سَنوارْنا

پگڑی درست کرنا (مجازاً) دیکھ بھال یا خدمت کرنا ؛ محبت یا چاہت ظاہر کرنا.

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگے دانے

شکر کے قوام میں ڈال کر جمائے ہوۓ مون٘گ پھلی کے بھنے ہوۓ دانے.

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگُر کَرْنا

جگالی کرنا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگا کَرنا

(جانور کو) بان٘دھنا.

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

موتی پاگ

رک : موتی پاک

موتِیا پاگ

رک : موتی پاگ نمبر ۱

پاغُنْدَہ

پونی، دھنی ہوئی روئی کا وہ بل دیا ہوا ٹکڑا جو کاتنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے

پاغُنْد

پونی ، دھنی ہوئی روئی کا وہ بل دیا ہوا ٹکڑا جو کاتنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے.

پانگُو

نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آکر جمع ہوجائے، کھادر، ترائی

پا گِیر

कुश्ती का एक दाँव।

پانگالُون

سمندری نمک ، نمک دریائی،.

پاگِرَفْتَہ

ठहरा हुआ, जो चल न रहा हो, स्थावर

پانگا

سمندری نمک، نمک دریائی

پانگَہ

لن٘گڑا ، جس کا ایک یا دونوں پان٘و بیکار ہوں.

پانگَل

رک : پاگل.

پانگْڑا

رک : پان٘گرا.

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا کے معانیدیکھیے

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

dam.Dii kii paag adhelii kaa juutaaदमड़ी की पाग अधेली का जूता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا کے اردو معانی

  • اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ
  • الٹا سیدھا کام، پاگ یعنی پگڑی کی قیمت جوتے سے زیادہ ہونی چاہیے

Urdu meaning of dam.Dii kii paag adhelii kaa juutaa

  • Roman
  • Urdu

  • ulTii baaten, jin chiizo.n par Kharch zyaadaa honaa chaa.ii.e un par kam aur jin par kam honaa chaa.ii.e un par zyaadaa
  • ulTaa siidhaa kaam, paag yaanii pag.Dii kii qiimat juute se zyaadaa honii chaahi.e

दमड़ी की पाग अधेली का जूता के हिंदी अर्थ

  • उलटी बातें, जिन चीज़ों पर ख़र्च अधिक होना चाहिए उन पर कम और जिन पर कम होना चाहिए उन पर अधिक
  • उल्टा-सीधा काम, पाग अर्थात पगड़ी के दाम जूते से अधिक होने चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاگ

قدم، پاؤں

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

پاغُر

पाँव का एक रोग, पीलपा, श्लीपद ।

پاغوش

غوطہ، ڈبکی

پاگُر

جُگالی

پاگے

پاگا (۱) (رک) کی مغیرہ صورت ، مرکبات میں مستعمل.

پاگا

اصطبل، گھوڑے یا مویشی کے بان٘دھنے کی جگہ

پاگُرانا

جُگالی

پاگ جوڑْنا

پان٘و جوڑنا ، جھولے میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک خاص طریقے سے جھولے کی رسی کو ان٘گوٹھے کی گھائی میں پکڑنا.

پاگْنا

کسی تخم یا میوے کو گھی وغیرہ میں بھون کر یا بغیر بھونے اس پر شکر کا شیرہ چڑھانا

پاگاہ

فوج، لشکر، شپاہی

پاگَن

ڈھولکی، طن٘بورہ

پاگَر

وہ رسّا، جس سے ملاح ناؤ کو کھین٘چ کر ندی کے کنارے بان٘دھتے ہیں، گون

پاگ سَنوارْنا

پگڑی درست کرنا (مجازاً) دیکھ بھال یا خدمت کرنا ؛ محبت یا چاہت ظاہر کرنا.

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگے دانے

شکر کے قوام میں ڈال کر جمائے ہوۓ مون٘گ پھلی کے بھنے ہوۓ دانے.

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگُر کَرْنا

جگالی کرنا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگا کَرنا

(جانور کو) بان٘دھنا.

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

موتی پاگ

رک : موتی پاک

موتِیا پاگ

رک : موتی پاگ نمبر ۱

پاغُنْدَہ

پونی، دھنی ہوئی روئی کا وہ بل دیا ہوا ٹکڑا جو کاتنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے

پاغُنْد

پونی ، دھنی ہوئی روئی کا وہ بل دیا ہوا ٹکڑا جو کاتنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے.

پانگُو

نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آکر جمع ہوجائے، کھادر، ترائی

پا گِیر

कुश्ती का एक दाँव।

پانگالُون

سمندری نمک ، نمک دریائی،.

پاگِرَفْتَہ

ठहरा हुआ, जो चल न रहा हो, स्थावर

پانگا

سمندری نمک، نمک دریائی

پانگَہ

لن٘گڑا ، جس کا ایک یا دونوں پان٘و بیکار ہوں.

پانگَل

رک : پاگل.

پانگْڑا

رک : پان٘گرا.

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone