تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال" کے متعقلہ نتائج

چِھنال

فحش، بازاری فاحشہ، اوباش (عورت)، زانیہ، فحبہ، بد کار عورت

چِھنال پَن

اوباشی ، بد وضعی ، زنا کاری، باکاری، شہوت پرستی؛ شوخ پن ، بے شرمی ، بے باکی ؛ عیاری ، حرمزدگی ، مکاری؛ شوخی ، شرارت .

چِھنال دِیدَہ

دیدہ دلیر ، شوخ چشم ، پُر شرارت.

چِھنال پَنا

چِھنال گُھنگوٹا

چھپا ہوا فریب یا چھل بٹا، تریا چلتر ،عورتوں کی چالبازی.

چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا

چھنال کے بیٹے کو سب پیار کرتے ہیں تاکہ اس کی ماں تک رسائی ہو یا اس کی ماں سے تعلق نہ بگڑے

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چِھنالا

(عورت کی) بدکاری، زناکاری، حرام کاری

چِھنال کَرْنا

بدکارعورت سے تعلق قایم کرنا ، فاحشہ عورت سے نکاح کر لینا.

چِھنالا کَرْنا

حرام کرنا، حرام کاری کرنا، زنا کاری کرنا، قحبہ پن کرنا

چِھنالا لَگْنا

چھنالا لگانا (رک) کا لازم.

چِھنالا لَگانا

زنا کی تہمت لگانا، فحاشی اور بد کاری میں ملوث کرنا، بدنام کرنا

کَچّی چِھنال

ادنیٰ درجے کی رنڈی، ٹکہائی (پکی چھن٘ال کی ضد)

چُپ چِھنال

خُفیہ چھنالا کرنے والی، وہ فاحشہ عورت جو بظاہر پاکدامن ہو، غریب صورت حرمزادہ؛ چُھپا رستم

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

دِیدَہ چِھنال ہونا

(عور) نَڈر ہونا ، ڈھیٹ ہونا ، شوخ ہونا .

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

جَیسی دائی آپ چِھنال، وَیسی جانے سَب سَنسار

برا آدمی سب کو برا سمجھتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے

جَیسی پُھوہَڑ آپ چِھنال ، تَیسی لَگاوے کَل بِیوہار

برا شخص دوسروں کو بھی برا بنا دیتا ہے.

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

سانجھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال کے معانیدیکھیے

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

dam.Dii kii daal, aap hii kuTnii, aap hii chhinaalदमड़ी की दाल, आप ही कुटनी, आप ही छिनाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال کے اردو معانی

  • کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے
  • غریب آدمی ہمیشہ بد حقیقت سمجھا جاتا ہے
  • کم قیمت چیز ناقص ہی ہوگی

Urdu meaning of dam.Dii kii daal, aap hii kuTnii, aap hii chhinaal

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka itnaa kam honaa ki is se ek aadamii ka bhii kaam chal sakiy
  • Gariib aadamii hamesha bad haqiiqat samjhaa jaataa hai
  • kam qiimat chiiz naaqis hii hogii

दमड़ी की दाल, आप ही कुटनी, आप ही छिनाल के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी हमेशा तुच्छ समझा जाता है
  • निर्धन आदमी हर समय महत्त्वहीन समझा जाता है
  • सस्ती वस्तु अधूरी ही होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھنال

فحش، بازاری فاحشہ، اوباش (عورت)، زانیہ، فحبہ، بد کار عورت

چِھنال پَن

اوباشی ، بد وضعی ، زنا کاری، باکاری، شہوت پرستی؛ شوخ پن ، بے شرمی ، بے باکی ؛ عیاری ، حرمزدگی ، مکاری؛ شوخی ، شرارت .

چِھنال دِیدَہ

دیدہ دلیر ، شوخ چشم ، پُر شرارت.

چِھنال پَنا

اوباشی ، بد وضعی ، زنا کاری، باکاری، شہوت پرستی؛ شوخ پن ، بے شرمی ، بے باکی ؛ عیاری ، حرمزدگی ، مکاری؛ شوخی ، شرارت .

چِھنال گُھنگوٹا

چھپا ہوا فریب یا چھل بٹا، تریا چلتر ،عورتوں کی چالبازی.

چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا

چھنال کے بیٹے کو سب پیار کرتے ہیں تاکہ اس کی ماں تک رسائی ہو یا اس کی ماں سے تعلق نہ بگڑے

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چِھنالا

(عورت کی) بدکاری، زناکاری، حرام کاری

چِھنال کَرْنا

بدکارعورت سے تعلق قایم کرنا ، فاحشہ عورت سے نکاح کر لینا.

چِھنالا کَرْنا

حرام کرنا، حرام کاری کرنا، زنا کاری کرنا، قحبہ پن کرنا

چِھنالا لَگْنا

چھنالا لگانا (رک) کا لازم.

چِھنالا لَگانا

زنا کی تہمت لگانا، فحاشی اور بد کاری میں ملوث کرنا، بدنام کرنا

کَچّی چِھنال

ادنیٰ درجے کی رنڈی، ٹکہائی (پکی چھن٘ال کی ضد)

چُپ چِھنال

خُفیہ چھنالا کرنے والی، وہ فاحشہ عورت جو بظاہر پاکدامن ہو، غریب صورت حرمزادہ؛ چُھپا رستم

لاڈْلی لَڑْکی چِھنال

لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں، زیادہ پیار دلار کرنے سے بچے بگڑ جاتے ہیں

دِیدَہ چِھنال ہونا

(عور) نَڈر ہونا ، ڈھیٹ ہونا ، شوخ ہونا .

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

رانڈ کا سانڈ ، چِھنال کا چِھنْرا

ران٘ڈ اور رنڈی کا بیٹا دونوں بد چلم ہوتے ہیں.

جَیسی دائی آپ چِھنال، وَیسی جانے سَب سَنسار

برا آدمی سب کو برا سمجھتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے

جَیسی پُھوہَڑ آپ چِھنال ، تَیسی لَگاوے کَل بِیوہار

برا شخص دوسروں کو بھی برا بنا دیتا ہے.

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

سانجھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone