تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم بازی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بازی کے معانیدیکھیے

دَم بازی

dambaaziiदमबाज़ी

اصل: فارسی

محاورہ

دیکھیے: دَم باز

دَم بازی کے اردو معانی

مؤنث

  • دمباز (رک) کا اسم کیفیّت، فریب، عیّاری، مکّاری، دھوکا

شعر

English meaning of dambaazii

Feminine

  • deception, fraud, deceiving

दमबाज़ी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • (दे.) दमबाज़
  • धूर्तता, मक्कारी, छल, फ़रेब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone