تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم قَدَم کے معانیدیکھیے
دَم قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سانس اور چلنے کی طاقت
- ذات، شخصیت، وجود، ہستی، زندگی
- شخصیت وجود کے ساتھ
شعر
عجز اہل ستم کی بات کرو
عشق کے دم قدم کی بات کرو
ہے ان کے دم قدم ہی سے کچھ آبروئے زیست
دامن میں جن کے دشت تمنا کی دھول ہے
سرور زیست ہوا جس کے دم قدم سے نصیب
اسی ندیم اسی ہم سفر کی بات کرو
English meaning of dam-qadam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- breath and moving power, life and motion
- existence, health and strength, the animating spirit
दम-क़दम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم قَدَم)
دَم قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔