تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پُخْت" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پُخْت کے معانیدیکھیے

دَم پُخْت

dam-puKHtदम-पुख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

دَم پُخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتیلی یا دیگ کی بھاپ روک کر یا من٘ھ بند کر کے پکایا ہوا کھانا، وہ چیز جو پتیلی کے منھ کو آٹا لگا کر بند کر کے پکائی جائے، ایک طرح کا پلاؤ
  • گوشت کے پارچہ یا سالم بکرے کا تیار کیا ہوا کھانا، بھاپ بند طریقہ سے پکانے کا عمل
  • اندر ہی اندر جوش کھانا، دو چیزوں کے درمیان دب کر رہ جانے کا عمل، ذہنی الجھن، انتشار

 

  • خاموش، گُم صُم، ساکت، چُپ، دم بخود
  • گُھٹ کر مرنے کا عمل

English meaning of dam-puKHt

Noun, Masculine

  • cooking in steam
  • stew, simmering, cooking in steam

दम-पुख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतीली या देग़ की भाप रोक कर या मुंह बंद कर के पकाया हुआ खाना, वो चीज़ जो पतीली के मुँह को आटा लगा कर बंद कर के पकाई जाये, एक तरह का पुलाव
  • गोश्त के पारचा या सालिम बकरे का तैय्यार किया हुआ खाना, भाप बंद तरीक़ा से पकाने का अमल
  • अंदर ही अंदर जोश खाना , दो चीज़ों के दरमयान दब कर रह जाने का अमल , ज़हनी उलझन, इंतिशार
  • हाँडी का मुँह बंद करके हल्की आँच पर पकाई हुई चीज़, (मुर्ग के) पेट में कोई चीज़ भरकर पकाया हुआ मुर्ग, देग का मुंह बन्द करके पकाई हुई बिरयानी या पुलाव ।।

 

  • ख़ामोश, गुमसुम, साकित, चुप, दमबख़ुद
  • घट कर मरने का अमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پُخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پُخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone