تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پُخْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پُخْت ہونا کے معانیدیکھیے

دَم پُخْت ہونا

dam puKHt honaaदम पुख़्त होना

محاورہ

Roman

دَم پُخْت ہونا کے اردو معانی

  • پک جانا، طعام کا پک کر تیار ہونا
  • رنجیدہ یا خاموش ہو کر چپ ہو جانا، خاموشی سے اندر سلگنا، مصیبت میں مبتلا ہونا
  • حبس کی کیفیت ہونا، گرمی سے جھلسنا، بھننا

Urdu meaning of dam puKHt honaa

Roman

  • pak jaana, taam ka pak kar taiyyaar honaa
  • ranjiidaa ya Khaamosh ho kar chup ho jaana, Khaamoshii se andar sulagnaa, musiibat me.n mubatlaa honaa
  • habs kii kaifiiyat honaa, garmii se jhulasnaa, bhunnaa

दम पुख़्त होना के हिंदी अर्थ

  • पक जाना, भोजन का पक कर तैयार होना
  • दुखी या ख़ामोश हो कर चुप हो जाना, ख़ामोशी से अंदर सुलग्ना, मुसीबत में मुबतला होना
  • घुटन की स्थिति होना, गर्मी से झुलसना, भुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پُخْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پُخْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone