تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم میں لانا" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم میں لانا کے معانیدیکھیے

دَم میں لانا

dam me.n laanaaदम में लाना

محاورہ

Roman

دَم میں لانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • فریب دینا، دھوکا دینا، جھان٘سا دینا، ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا

Urdu meaning of dam me.n laanaa

Roman

  • fareb denaa, dhoka denaa, jhaansaa denaa, Taal maTol karnaa, hiile havaale bataanaa

दम में लाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • फ़रेब देना, धोका देना, झांसा देना, टाल मटोल करना, बहाना बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم میں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم میں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone