تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم میں ہزار دَم" کے متعقلہ نتائج

دَرْخواسْت

گذارش، عرض، التجا

دَرْخواسْت دینا

عرضی دینا، عرضداشت پیش کرنا.

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

دَرْخواسْت گُزَرْنا

درخواست گُزارْنا (رک) کا لازم ، شکایت ہونا ، عرضی جاری ہونا پیش ہونا .

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

دَرْخواسْت کَرنا

گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

دَرْخواسْت کُنِنْدَہ

عرضی بھیجنے والا ، درخواست گزار .

دَرْخواسْتِ ضَمانَت

دَرْخواسْتِ سَرْسَری

مہمل درخواست، مختصر سی درخواست

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم میں ہزار دَم کے معانیدیکھیے

دَم میں ہزار دَم

dam me.n hazaar damदम में हज़ार दम

نیز - ایک دَم میں ہزار دَم

ضرب المثل

دَم میں ہزار دَم کے اردو معانی

  • جب تک زندگی ہے تب تک امید ہے، زندگی کے ساتھ ہزاروں آرزوئیں ہیں
  • ایک کے سہارے بہتوں کی گزر ہوتی ہے یعنی ایک کی ذات سے ہزا روں کو فائدہ
  • مریضوں کو حوصلہ دینے کے لئے بولتے ہیں کہ جب تک سانس ہے تب تک آس ہے، جیتا رہے گا تو اچھا ہو جائے گا

दम में हज़ार दम के हिंदी अर्थ

  • जब तक जीवन है तब तक आस है, जीवन के साथ हज़ारों इच्छाएँ हैं
  • एक के सहारे बहुतों की गुज़र होती है अर्थात एक के व्यक्तित्व से हज़ारों को लाभ
  • बीमारों को सांत्वना देने के लिए बोलते हैं कि जब तक साँस है तब तक आस है, जीता रहेगा तो अच्छा हो जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم میں ہزار دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم میں ہزار دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone