تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم ہوش چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم ہوش چاہْنا کے معانیدیکھیے

دَم ہوش چاہْنا

dam hosh chaahnaaदम होश चाहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَم ہوش چاہْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • شدّت سے چاہنا، دل و جان سے محبّت کرنا

Urdu meaning of dam hosh chaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiddat se chaahnaa, dil-o-jaan se muhabbat karnaa

दम होश चाहना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेपनाह प्यार करना और चाहना, दिल और जान से मोहब्बत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم ہوش چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم ہوش چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone