تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمِ یٰسِین" کے متعقلہ نتائج

یٰسین

قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب

یاسِین

یاسِین بُو

چنبیلی کی سی خوشبو والا (

یاسِین خواں

यासीन पढ़नेवाला, मरते समय यासीन सुनाने वाला।

یٰسِین شَرِیف

رک : یسیسن : سورہ یسین کا نام بطور احترام .

یاسِین سُنانا

جان بلب مریض کے سامنے سورہ یسیسن پڑھنا تاکہ آانی دم نکل جائے ؛ اشارہ کرنا کہ موت قریب ہے ، پیغام موت شناٹا

یاسِین پَڑْھنا

حاکت نزع اور موت کے وقت سورۃ یاسی ن پڑھنا ، جاں بلب مریضوں کے سامنے سورۃ یسین کی تلاوت کرنا تاکہ جان آسانی سے نکل جائے : پیگام موت سنانا

یٰسین سُننا

یٰس سنانا (رک) کا لازم ، نزع میں سورۃ یاسین سننا

یٰسِین سُنانا

رک : یسٰسین پڑھنا : مرنے وال کے سرہانے سورۃ یسیسن پڑھنا کہ نزع کی تکلیف میں آسانی ہوجائے

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

یٰسِین کا وَقْت

time of death

یٰسین سُنوانا

رک : یسیٰسن پڑھوانا

یاسِین کا وَقْت آنا

کنایہ ہے نزع کے عالم سے

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

یٰسین کا وَقْت آنا

رک : یاسین کا وقت آنا : نزع کا وقت پہنچنا ، اخیر وقت ہونا جس میں عموماً سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے

یاسِین دَم کَرنا

قرآن کی سورۃ یاسین پڑھ کر کسی پر پھونکنا

سُورَۂِ یاسِین

कुरान की एक सुरत जो मरते समय सुनाई जाती है।

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

دَمِ یٰسِین

قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ یٰسِین کے معانیدیکھیے

دَمِ یٰسِین

dam-e-yaasiinदम-ए-यासीन

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

دَمِ یٰسِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

Urdu meaning of dam-e-yaasiin

  • Roman
  • Urdu

  • quraan-e-paak kii ek suurat, suura-e-yaasiin pa.Dh kar phuunknaa

English meaning of dam-e-yaasiin

Noun, Masculine

  • a Surah in Quran

दम-ए-यासीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरान पाक की एक सूरत, सूरा यासीन पढ़ कर फूँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یٰسین

قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب

یاسِین

قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب

یاسِین بُو

چنبیلی کی سی خوشبو والا (

یاسِین خواں

यासीन पढ़नेवाला, मरते समय यासीन सुनाने वाला।

یٰسِین شَرِیف

رک : یسیسن : سورہ یسین کا نام بطور احترام .

یاسِین سُنانا

جان بلب مریض کے سامنے سورہ یسیسن پڑھنا تاکہ آانی دم نکل جائے ؛ اشارہ کرنا کہ موت قریب ہے ، پیغام موت شناٹا

یاسِین پَڑْھنا

حاکت نزع اور موت کے وقت سورۃ یاسی ن پڑھنا ، جاں بلب مریضوں کے سامنے سورۃ یسین کی تلاوت کرنا تاکہ جان آسانی سے نکل جائے : پیگام موت سنانا

یٰسین سُننا

یٰس سنانا (رک) کا لازم ، نزع میں سورۃ یاسین سننا

یٰسِین سُنانا

رک : یسٰسین پڑھنا : مرنے وال کے سرہانے سورۃ یسیسن پڑھنا کہ نزع کی تکلیف میں آسانی ہوجائے

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

یٰسِین کا وَقْت

time of death

یٰسین سُنوانا

رک : یسیٰسن پڑھوانا

یاسِین کا وَقْت آنا

کنایہ ہے نزع کے عالم سے

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

یٰسین کا وَقْت آنا

رک : یاسین کا وقت آنا : نزع کا وقت پہنچنا ، اخیر وقت ہونا جس میں عموماً سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے

یاسِین دَم کَرنا

قرآن کی سورۃ یاسین پڑھ کر کسی پر پھونکنا

سُورَۂِ یاسِین

कुरान की एक सुरत जो मरते समय सुनाई जाती है।

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

دَمِ یٰسِین

قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمِ یٰسِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمِ یٰسِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone