تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ وَصْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ وَصْل کے معانیدیکھیے
دَمِ وَصْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملتے وقت، ملاقات کے دوران، بوقتِ وصال
شعر
نقاب رخ کو دم وصل الوداع کہیے
مریض ہجر کو دیدار سے شفا ہوگی
کیوں ہم کو جلاتے ہو دم وصل یہ کیا ہے
کیوں پھونکتے ہو شمع کو جلنے نہیں دیتے
لبوں کی شرارت نظر سے اشارت
دم وصل کیسا حیاؤں کا موسم
English meaning of dam-e-vasl
Noun, Masculine
- moment of consummation, union
दम-ए-वस्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिलते समय, मुलाक़ात के दौरान, मिलन का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ وَصْل)
دَمِ وَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔