تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ رُخْصَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ رُخْصَت کے معانیدیکھیے
دَمِ رُخْصَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہنگام موت
- رخصت کے وقت
شعر
دم رخصت وہ چپ رہے عابدؔ
آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
نمی سی تھی دم رخصت کچھ ان کے آنچل پر
وہ اشک تھے کہ پسینہ میں سوچتا ہی رہا
دوستو میرے لیے کوئی بھی افسردہ نہ ہو
خوش دلی سے دم رخصت مجھے رخصت کیا جائے
English meaning of dam-e-ruKHsat
Noun, Masculine
- moment of departure, time of death
दम-ए-रुख़्सत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मृत्यु की घड़ी
- प्रस्थान का क्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ رُخْصَت)
دَمِ رُخْصَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔