تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ باز پَسیِں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ باز پَسیِں کے معانیدیکھیے
دَمِ باز پَسیِں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کا آخری لمحہ، آخری سان٘س
شعر
ہے دم باز پسیں دیکھ لو گر دیکھتے ہو
آئینہ منہ پہ مرے رکھ کے کدھر دیکھتے ہو
کچھ سختی دنیا کا مجھے غم نہیں احسنؔ
کھٹکا ہے مگر دل کو دم بازپسیں کا
کتنا پر شور تھا انفاس کا بہتا دریا
کیوں یہ کہتا ہے دم باز پسیں کچھ بھی نہیں
English meaning of dam-e-baaz-pasii.n
Noun, Masculine
- the last moment of the life, the last breath
दम-ए-बाज़-पसीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का अंतिम क्षण, अंतिम सांस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ باز پَسیِں)
دَمِ باز پَسیِں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔