تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِ اَخِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِ اَخِیر کے معانیدیکھیے
دَمِ اَخِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کی آخری سانس، وقت نزع، عالم جاں کنی
شعر
دم اخیر بھی ہم نے زباں سے کچھ نہ کہا
جہاں سے اٹھ گئے اہل جہاں سے کچھ نہ کہا
دم اخیر تصور ہے کس پری وش کا
کہ میری روح بھی بن کر پری نکلتی ہے
الٰہی کچھ تو ہو آسان نزع کی مشکل
دم اخیر تو تسکین دے وہ آ کے مجھے
English meaning of dam-e-aKHiir
Noun, Masculine
- last moment
दम-ए-अख़ीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़िंदगी की आख़िरी सांस, जीवन का अंतिम क्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِ اَخِیر)
دَمِ اَخِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔