تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم چُرانا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم چُرانا کے معانیدیکھیے

دَم چُرانا

dam churaanaaदम चुराना

محاورہ

Roman

دَم چُرانا کے اردو معانی

  • اپنے آپ کو مُردہ ظاہر کرنے کے لیے سان٘س روک لینا، حبسِ دم کرنا، دم سادھنا
  • جی چُرانا، پہلو تہی کرنا، کام سے بھاگنا، ٹالنا

Urdu meaning of dam churaanaa

Roman

  • apne aap ko murdaa zaahir karne ke li.e saans rok lenaa, habs-e-dam karnaa, dam saadhana
  • jii churaanaa, pahluu tahii karnaa, kaam se bhaagnaa, Taalnaa

English meaning of dam churaanaa

  • hold the breath, feign fainting or death, pretend to be dead
  • avoid (work or responsibility), evade, escape

दम चुराना के हिंदी अर्थ

  • स्वयं को मृत्यु दिखाने के साँस को रोक लेना, अपने आप को मुर्दा ज़ाहिर करने के लिए साँस रोक लेना, दम साधना
  • जी चुराना, उपेक्षा करना, काम से भागना, टालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم چُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم چُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone