تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم بنا رہے پھونک نکل جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بنا رہے پھونک نکل جائے کے معانیدیکھیے
دَم بنا رہے پھونک نکل جائے کے اردو معانی
- طنزاً کہتے ہیں، ایک قسم کی بد دعا ہے کہ زندہ رہے مگر طنطنہ جاتا رہے
-
ظاہراََ کوئی کسی کا خیر خواہ ہو مگر اندر سے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کرے
مثال - دَم بنا رہے= دعا دینے کے لئے مستعمل ہے
दम बना रहे फूँक निकल जाए के हिंदी अर्थ
- (अभिशाप) जीवित रहे परंतु अभिमान जाता रहे, व्यंग्यात्मक प्रयुक्त
-
ऊपर से कोई किसी का भला चाहे परंतु भीतर से हानि पहुँचाने की चेष्टा करे
विशेष - दम बना रहे= आशिर्वाद देने के लिए प्रयुक्त है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم بنا رہے پھونک نکل جائے)
دَم بنا رہے پھونک نکل جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔