تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم باز کے معانیدیکھیے
دَم باز کے اردو معانی
صفت
- اپنی باتوں سے دل موہ لینے والا، اپنی طرف مائل کر لینے والا، فریبی، مکّار، دھوکے باز، عیّار
- حقّے کا دم لگانے والا، چرس گانجا وغیرہ پینے والا
شعر
جفاکار دم باز کاذب محیل
میں واقف ہوں وہ بے وفا ایک ہے
چھٹ گئیں نبضیں ہوئے لب بند پتلی پھر گئیں
اور وہ مردود کہتا ہے کہ یہ دم باز ہے
خود میں دم باز ہوں ہے دھیان کدھر
مجھ کو فقروں میں اڑایا نہ کرو
English meaning of dam-baaz
दम-बाज़ के हिंदी अर्थ
دَم باز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم باز)
دَم باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔