تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم اَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

عِقاب

سزا، عذاب، تکلیف، عذاب، دکھ، رنج

سَرِیعُ الْعِقاب

جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم اَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

دَم اَٹَکْنا

dam aTaknaaदम अटकना

محاورہ

مادہ: دَم

  • Roman
  • Urdu

دَم اَٹَکْنا کے اردو معانی

  • سانس کا سینے میں رک کر رہ جانا، زندگی کا آخری سانس لینا، جان کنی کے عالم میں ہونا
  • فکر مند ہونا، دل لگا ہونا، تعلق خاطر ہونا

Urdu meaning of dam aTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • saans ka siine me.n ruk kar rah jaana, zindgii ka aaKhirii saans lenaa, jaan kannii ke aalam me.n honaa
  • fikrmand honaa, dil laga honaa, taalluq-e-Khaatir honaa

English meaning of dam aTaknaa

  • being disheveled, being disturbed in love
  • be in the agony of death, taking last breaths

दम अटकना के हिंदी अर्थ

  • सीने में साँस का घुटकर रह जाना, जीवन की अंतिम साँस लेना, अंतिम समय पीड़ादायक स्थिति में होना
  • चिंतित होना, दिल लगा होना, निकट संबंध होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِقاب

سزا، عذاب، تکلیف، عذاب، دکھ، رنج

سَرِیعُ الْعِقاب

جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم اَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم اَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone