تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل بادَل" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَل بادَل کے معانیدیکھیے

دَل بادَل

dal-baadalदल-बादल

اصل: ہندی

وزن : 222

دَل بادَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھنے گہرے امڈتے ہوئے بادلوں کا انبوہ، ابر محیط
  • (مجازاً) ہجوم، انبوہ، جمّ غفیر، لشکر
  • بڑا اور شاندار درباری خیمہ
  • ایک بڑے خیمے کا نام جو شاہجہاں نے بنوایا تھا، نواب آصف الدولہ کا بڑا خیمہ
  • نواب آصف الدولہ کے ایک ہاتھی کا نام

شعر

English meaning of dal-baadal

Noun, Masculine

  • a mass of clouds, heart-cloud, thick and vast bank of clouds
  • ( Metaphorically) crowd, mob, a large army
  • a large royal tent or pavilion, large and magnificent court tent
  • the name of a big tent that was built by Shah Jahan
  • name of Asifuddaula's elephant

दल-बादल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घने एवं गहरे उमडते हुए बादलों का झुंड, बादलों का समूह, घना बादल
  • ( लाक्षणिक) किसी के साथ चलने या रहने वाले बहुत से लोगों का समूह, भीड़, जनसमूह, झुंड, सेना
  • बड़ा और शानदार दरबारी ख़ेमा
  • एक बड़े खे़मे का नाम जो शाहजां ने बनवाया था, नवाब आसिफुद्दौला का बड़ा ख़ेमा
  • नवाब आसिफ़ुद्दौला के एक हाथी का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَل بادَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَل بادَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone